اسلامی حجاب/ ببلوگرافی
اس کتاب کی تیاری میں جو قرآن کریم کی آیات پیش کی گئی ہیں، اُن پرغور و فکر کرتے ہوئے درج ذیل تفاسیر بھی زیر مطالعہ رہیں۔
- تفسیر ماجدی: از، عبدالماجد دریا آبادی
- اشرف التفاسیر:از،اشرف علی تھانوی
- تدبر القرآن:از، امین احسن اصلاحی
- تفہیم القرآن: از، مولانا مودودی
- بیان للناس: از خواجہ احمد دین
- تفسیر ثنائی: از، مولانا ثنا اللہ امرتسری
- تفسیر مدارک : از عبداللہ بن احمد بن محمود
- جواہر القرآن:از، مولانا حسین علی
میں محمد حنیف بھائی کا مشکورہوں جن کے ساتھ اس موضوع پر کافی مفید تبادلۂ خیال رہا۔محمد شعیب بھائی کا بھی شکریہ جنہوں نے اس کتاب کی کمپوزنگ اور ڈیزائنگ میں کافی معاونت کی۔