انتساب تمام دنیا جہان کے خالق و مالک کے نام کہ جس کا ذاتی نام اللہ ہے جس کے لیے تمام تعریفیں ہیں کہ وہ تمام جہانوں (عَالموں) کا پرردگار ہے اور وہ جو سب حمد و تعریف سے بالا ہے اور وہ جو الرحمن و الرحیم الغفور الشکور ہے۔