تبادلۂ خیال ویکی کتب:دیوان عام

Latest comment: 4 مہینے پہلے by 223.123.87.254 in topic یوسف زی

یہ دیوان عام ہے۔ اپنے خیالات یا سوالات یہاں لکھ سکتے ہیں۔

آپ کے اس ویب سائٹ پر بندہ نے بھت ہی استفادہ کیاہے،خاص کرکے شعرا، ادبا اور نامور علماکی حالات زندگی اور خدمات زندگی کے بارے۔ بندہ تہ دل سے آپ کے شکرگزارہے، لیکن بندہ کی ایک طالبعلمانہ اور دوستانہ گزارش ہے کہ اس ویب سائٹ کے ذخیرۂ کتب کو اوربھی جوانی اور فراوانی دی جائے۔ مع السلام

محمد حبیب اللہ چاٹگام، بنگلہ دیش ای میل: habibshawqi@yahoo.con

جی بہت خوب BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) 03:54, 25 جنوری 2018 (UTC)

یوسف زی ترمیم

سوات میں کہاں کہاں آباد ہیں؟ 223.123.96.255 20:28، 23 جون 2023ء (UTC)جواب دیں

@ chaallie . bazar
223.123.87.254 20:44، 30 نومبر 2023ء (UTC)جواب دیں
منصوبہ صفحہ دیوان عام میں واپس جائیں۔