حرف کا معنی ہے طرف یا کنارہ حرف کو حرف اس لئے کہتے ہیں کہ یہ جملے کے کنارے پر آتا ہے اور دو کلموں کے ملانے کا کام دیتاہے ۔