حنوک کی کتاب
حنوک بائبل کی کتابوں میں ایک شخصیت ہے۔حنوک ”آدم کی ساتویں نسل،“ ہے۔ ان کو کاتب راستباز بھی کہا جاتا ہےعبرانی بائبل کی کتاب پیدائش میں ظہور کے علاوہ، حنوک بہت سے یہودی اور مسیحی تحریروں کا موضوع ہے۔ مسیح کے زمانہ یا ابتدائی رسولوں اور کلیسیا کے نزدیک یہ الہامی تصور کی جاتی تھی جس کا واضح ثبوت یہوداہ کے خط میں اس کا دیا جانے والا حوالہ ہے نیز عہد جدید میں جابجا اس کے متعدد حوالہ جات موجود ہیں۔