حیاتیات
(نوٹ):یہ ایک نامکمل کتاب ہےــ
حیاتیات ایک علم ہے، جس میں ہم زندگی کو پڑھتے اور سمجھتے ہیں ــ لفظ حیاتیات کا مطلب "زندگی کو پڑھنا" یا "زندگی کو سمجھنا" ہوتا ہےــ لفظ حیاتیات "حیاہ" اور "تیات" کا مرکب ہےــ
اہم شاخیں
ترمیمحیاتیات کی کئی شاخیں ہیں:
- نباتات، جسے عموماً "بوٹنی" بھی کہا جاتا ہےــ
- حیوانات، جسے عموماً "زولوجی" بھی کہا جاتا ہےــ
- مائیکروبائولوجیــ
نباتات
ترمیمنباتات (پودے) حیاتیات کی شاخوں میں سے ایک شاخ ہے، اور اِس میں پودوں کے بارے میں پڑھا جاتا ہےــ
حیوانات
ترمیمحیوانات (جانور) حیاتیات کی ایک شاخ ہے، اور اِس میں جانوروں کے بارے میں پڑھا جاتا ہےــ
مائیکرو بائولوجی
ترمیممائیکرو بائولوجی حیاتیات کی ایک شاخ ہے، جس میں بہت چھوٹے جاندار (جیسے:بیکٹیریا، وغیرہ…) کے بارے میں پڑھا جاتا ہےــ
ذیلی شاخیں
ترمیمحیاتیات کی بہت سی ذیلی شاخیں ہیں:
جاندار
ترمیمجاندار ایسی چیز کو کہتے ہیں جو ہلتی جلتی ہو، زندہ ہو، جو وقت کے ساتھ بڑھتی رہے اور اس میں تبدیلیاں وقوع پزیر ہوتی رہیں اور اس سے اس جیسی اور بھی حیاتیات بن سکیں روح جسم میں ہو، وغیرہ…
زمین میں مختلف قسم کے جاندار پائے جاتے ہیں، (مثلاً:بکرا، گھوڑا، وغیرہ)ــ
جانداروں کی مختلف اقسام ہیں، اور اُن کا رہن سہن بھی مختلف ہوتا ہےــ پودے زمین میں ایک ہی جگہ رہتے ہیں جبکہ جانور چلتے پھرتے ہیں ــ
جانداروں کی اقسام:
آٹو ٹرافس ان کو خود کار یا پیداکندگان بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ اپنی خوراک خود تیار کرتے ہیں - ( مثال: پودے)
ہیٹرو ٹرافس ان کو غیر خودکار جاندار کہا جاتا ہے یہ اپنی خوراک خود پیدا نہیں کر سکتے بلکہ دوسرے جانداروں سے خوراک حاصل کرتے ہیں - (مثال: انسان-جانور)