"ویکی کتب:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
'''وکی کتب'''وکی کتب ایک آزاد بین اللسانی کتب خانہ ہے، یہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک منصوبہ ہے، جو اب اردو زبان میں بھی موجود ہے۔ اِس میں کتابیں لکھی اور پہلے سے لکھی کتابوں میں ترامیم کی جاتی ہیں۔ وکی کتب کی شروعات جنوری 2003ء میں ہوئی جبکہ [[w:صفحۂ اول|اردو ویکیپیڈیا]] کی شروعات جنوری 2005ء میں ہوئی ۔ اردو زبان کے اس آن لائن کتب خانہ کے بنانے میں آپ بھی بہت آسانی سے ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==