درسمند ضلع ہنگو کا ایک بہت بڑا اور مشہور گاؤں ہے۔ یہاں پر کافی تعداد میں تازہ اور ٹھنڈے پانی کے خوبصورت چشمے ہیں۔ یہاں کے پہاڑ کافی سرسبز و شاداب ہیں۔ یہاں کے لوگ بڑے مہمان نواز ہے۔ اسکے اطراف میں دوآبہ، ٹل، طورہ وڑی، کربوغہ شریف واقع ہے۔