سوانح عمری ملا دوپیازہ/صفحۂ اول

یہ کتاب اور ہر قسم کی کتابیں حکیم رام کشن کتب فروش شاہ عالمی دروازہ لاہور سے طلب کرو

شہنشاہِ اقلیمِ لطافت و ظرافت والئ ملکِ زندہ دلی و خوش طبعی خداوندِ مملکتِ بذلہ سنجی و حاضر جوابی سریر آرائے سلطنتِ شوخی و دل لگی

(یعنی)

ابوالحسن ملّا دوپیازہ

کی سوانحعمری

مرتبہ

محمد الدین فوق

مؤلف حالات راجہ بیربل، حیات نورجہاں و جہانگیر، شہنشاہ معظم یعنی حضور ایڈورڈ ہفتم کی سوانعمری، حیات راجہ ٹوڈرمل، انارکلی، فاتحِ ملتان کی سوانحعمری، شالامار باغ لاہور کی سیر وغیرہ

جس کو

بعد حصول جملہ حقوق مدامی از مترجم

رام کشن مالک کارخانہ جڑی بوٹی پنجاب شاہ عالمی دروازہ لاہور

نے

عام کی دلچسپی کے لیے

1911ء میں

ہندوستان سٹیم پریس لاہور میں باہتمام لالہ بوٹا رام کے طبع کرائی

[4 آنے]

واپس جائیے: فہرست کتاب