علم ارضی
علوم ارضیات زمین کا علم ہے۔ اس میں ہم زمین کے بارے میں سائینسی علم اور مشاہدات کا مطالعہ کرتے ہیں مثلا ان تبدیلیوں کا جو ہماری زمین میں ہو رہی ہیں، چٹانیں کیسے بنتی ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اس علم کی بدولت ہم اس قابل ہوے ہیں کہ زمین کا سینہ چیر کر اس میں اللہ تعالی کا دی ہوئی نعمتیں نکال سکیں مثلا معدنیات، تیل، گیس وغیرہ وغیرہ
علم ارضیات کی شاخیں یہ ہیں
1۔ علم معدنیات
2.GEOMORPHOLOGY
3.PALENTOLOGY
4.STRATIGRAPHY
5.SEDIMENTOLOGY
6.PETROLOGY
7.PETROLEUM GEOLOGY
8.ENGINERING GEOLOGY
9.HYDROLOGY
10.SOIL GEOLOGY ETC