مکسیما، شمارندی الجبرا نظام/باب 1

Maxima (software

  • مکسما میں "" تعریف کے لیے استعمال ہوتا ہے، مثلاً نیچے مساوات کو e1 کا نام دیا گیا ہے۔

مساوات کو متغیر x میں حل کرنے کے لیے یوں لکھو

حل کو عددی صورت میں لانے کے لیے

جہاں % سے مراد آخری سطر تھی۔ دیکھو ہر ادخال سطر پر اور اخراج سطر پر طرح کے لیبل لگے ہیں۔ اس لیے ہم بھی لکھ سکتے تھے۔

  • فنکشن کو تعریف کرنے کے لیے ":=" استعمال ہوتا ہے، مثلاً

متغیر x کی قدر 5 کے لیے فنکشن کی قدر یوں معلوم کی جا سکتی ہے

فنکشن کا مخطط یوں بنایا جا سکتا ہے

  • متغیر a کی قدر مقرر کرنا ہو، تو لکھیں گے۔
  • دو متواقت مساوات کا حل

  • متکامل کا مظاہرہ

  • اگر کسی عبارت کا جواب نکالنا مقصود نہ ہو، صرف تحریر کرنا ہو، تو پہلے لگاتے ہیں، مثلاً متکامل

(%i10) 'integrate(sin(x),x,-1,1);

'integrate(sin(x),x,-1,1);

جواب کے لیے

(%i11) integrate(sin(x),x,-1,1);

integrate(sin(x),x,-1,1);

  • درجہ دوم کی تفریقی مساوات، جہاں مشتق کو لکھتے ہیں،

بتاؤ کہ y تابع ہے x کے

تفریقی مساوات کا حل معلوم کرو

حل میں k1 اور k2 نامعلوم دائم ہیں، جو احاطہ حالت (boundary conditions) بتانے سے معلوم کیے جا سکتے ہیں

bc2(s1,x=0,y=0,x=1,y=-1);

حل کی دائیں ہاتھ طرف (rhs) کا مخطط بنایا جا سکتا ہے

plot2d(rhs(%),[x,-10,10]);