سید بلو خان حریفال کا تعلق بلوچستان سے اور 2007 میں ہو تحریک انصاف کا کارکن بنا اور انہوں نے ہمیشہ عمران خان کے لئے سوشل میڈیا پر کام کیا ہے بلو خان حریفال کبھی بھی تحریک انصاف کا کوئی عہدہ قبول نہیں کیا ہے انہوں نے ہمیشہ عہدہ ہمیشہ انسان کو کمزور بنا دیتا ہے ہمارے پاکستانی قوم اور سیاسی جماعتوں کارکن ہمیشہ عہدہ کی شوقین ہیں اور عہدے کی فائدہ اٹھاتے اٹھائے پاکستان کو بند گلی تک پہنچ گیا 24 اپریل 2011 ڈرون حملوں کے خلاف عمران خان کا احتجاج ختم تو وقت یہ لینک اپنے پاس رکھ دیا میں میرا عمران خان پر اور بھی بھروسہ بڑ گیا تھا https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2011/04/110424_drone_protest_imran_ra عمران خان کی ڈرون کی سامنے جھکنا نہیں نہ اس قوم کو جھکنا دیا جو جنگ ہم جنت گیا اس کا سہرا عمران خان کو جاتا ہے عمران خان واحد لیڈر جو علامہ اقبال کا ایک سچا مرید ہیں اور رہیں گا ان شاءاللہ علامہ اقبال کی وجہ سے ہمارے پڑا لکھا لوگ اسلامی نظریاتی بن چکا ہے اور کچھ شاعروں کے وجہ سے لوگ بگڑی گئی ہے