ظفرالاسلام سیفی اردو ادب کے صاحب طرز ادیب اور البیلے قلمکار ہیں ۔آپ متعدد کتب کی تصنیف کے علاوہ نہایت تحقیقی مزاج رکھتے ہیں ۔جامعہ دارالعلوم کراچی سے فراغت کے بعد سے تشنگان علم کا ایک بڑا طبقہ آپکے علمی فیوض سے بہرہ ور ہورہا ہے۔شعر وشاعری اور تعلیم وتحقیق سے جنون کی حد تک لگاو رکھتے ہیں